شائع شدہ: 14 نومبر، 2025
جماعت اسلامی کا دوسرا اجتماع عام
قیم جماعت اسلامی | ۱۹۴۶ فروری | اعلان اجتماع جماعت اسلامی کا دوسرا اجتماع عام کانپور کے بجائے الہ آباد
جماعت اسلامی کا یہ وہ دوسرا اجتماع عام ہے۔ یہ دوسرا اجتماع ۲، ۳، ۴ جمادی الاولی شدہ مطابق ۶، ۷، ۸ اپریل کو موضع ہروارہ متصل شہر الہ آباد میں منعقد ہو گا۔
1- ارکان جماعت کے لیے لازم ہے کہ اجتماع میں شریک ہوں، الا یہ کہ کوئی عذر شرعی مانع ہو۔ اگر ممکن ہو تو عذر کی صورت میں اجتماع سے پہلے مرکز کو معذرت بھیجی جائے، ورنہ اجتماع کے بعد متصلًا عدمِ شرکت کے وجوہ بتائے جائیں۔ (خواتین کے لیے شرکتِ اجتماع لازم نہیں ہے)
2- شرکت کا ارادہ رکھنے والے ارکان اور ہمدردوں کو، اور جو خواتین آنا چاہیں، ان کو بھی اپنے ارادہ کی اطلاع ۲۰ مارچ تک حکیم محمد خالد امام موضع بروارہ کیا بیگم سے مال آباد کو بھیج دینی چاہیے۔
جو اصحاب اور خواتین لاہور سے جماعت کے قافلے میں شریک ہونا چاہیں، وہ ۲۰ مارچ تک مرکز کو ارادے کی بھی اطلاع دیں اور کرایہ بھی جمع کرا دیں۔
اجتماع میں پیش کرنے کے لیے رپورٹیں مرتب کرنے کے متعلق مفصل ہدایات اختیار کوثر لاہور میں مسلسل شائع ہو رہی ہیں۔ ان کو ملحوظ رکھا جائے۔
3- جو ارکان چاہیں تجاویز پیش کرنا چاہیں یا جماعت کے نظم یا کام سے متعلق سوالات کرنا چاہیں، وہ اپنی تجاویز اور سوالات ۲۰ مارچ تک مرکز میں بھیج دیں۔
4- ارکان ہرا پرپیل کی صبح تک، اور ارکان مجلس شوریٰ را پریل کی شام تک الہ آباد پہنچ جائیں۔
نوٹ: ہروارہ ریلوے اسٹیشن نہیں ہے۔ ٹکٹ الہ آباد کے لیے جائیں۔
خاکسار، الفیض محمد مقیم جماعت اسلامی، دار الاسلام، پٹھان کوٹ (پنجاب)
حوالہ
“جماعتِ اسلامی کا دوسرا اجتماعِ عام” (فروری 1946) — مکمل مصدر یہاں دستیاب ہے: https://tarjumanulquran.org/articles/feb-1946-jamaat-e-islami-ka-dusra-ijtema-e-aam