Ijtema Logo
اجتماع عام کے دوسرے روز "نشید نائٹ" میں روح پرور نعت و ترانوں کی محفل

شائع شدہ: 27 نومبر، 2025

اجتماع عام کے دوسرے روز "نشید نائٹ" میں روح پرور نعت و ترانوں کی محفل

کل پاکستان اجتماع عام کے دوسرے روز کا آخری سیشن "نشید نائٹ" کے عنوان سے منعقد ہوا، جس میں نامور نشید آرٹسٹس نے نعت، نغمے اور ملی ترانے پیش کیے اور شرکاء کو محظوظ کیا۔

کل پاکستان اجتماع عام کے دوسرے روز کا اختتامی سیشن ایک روح پرور اور پُرکیف محفل "نشید نائٹ" کی صورت میں منعقد ہوا۔ اس سیشن میں ملک کے معروف نشید آرٹسٹس نے شرکت کی اور حمد، نعت، ملی نغمے اور ایمان افروز ترانے پیش کیے۔

شرکائے اجتماع نے پوری توجہ اور شوق سے یہ نشیدیں سنیں اور ماحول ولولہ انگیز اور جذبات سے بھرپور رہا۔ اس خوبصورت محفل نے اجتماع کے دوسرے روز کو ایک روحانی اور حوصلہ افزا اختتام بخشا۔

Content image 3
Content image 4
Content image 5
Content image 6
Content image 7
Content image 8
Content image 9