
"اختتامی دعا: حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں اجتماعی دعا برائے پاکستان اور عالم اسلام"
کل پاکستان اجتماع عام کے اختتام پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاکھوں شرکاء کے ہمراہ ملکی و بین الاقوامی مسائل، کشمیری و فلسطینی قربانیوں، اور اللہ کے نظام کے نفاذ کے لیے اجتماعی دعا کرائی۔




























